September 7, 2025 9:24 AM
28
بھارتی محکمہئ موسمیات نے گجرات اور راجستھان میں آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے مغربی راجستھان اور گجرات میں آج الگ الگ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق مشرقی راجستھان، کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر کے بعض مقامات پر آج شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے کہا کہ اروناچل پردیش، آسام، میگھ...