September 7, 2025 9:39 PM
21
سرکار نے سوشل میڈیا پر جاری اُس جعلی ویڈیو کو مسترد کر دیا ہے، جس میں فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا ہے
سرکار نے سوشل میڈیا پر جاری اُس جعلی ویڈیو کو مسترد کر دیا ہے، جس میں فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں جنرل دیویدی کو آپریشن سندور کے دوران لڑاکا طیاروں اور فوج کے سپاہیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو کی فیکٹ چیک ...