قومی

September 8, 2025 2:49 PM

views 46

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں BJP ارکانِ پارلیمنٹ کی ورکشاپ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ NDA کی اتحادی پارٹیوں کے  ارکان پارلیمنٹ بھی اِس میں شریک ہوں گے۔

       BJP پارلیمانی پارٹی نے سامان اور مال تیار کرنے والوں اور تاجروں پر زور دیا ہے کہ وہ GST کی شرحوں میں کٹوتی کے فائدے صارفین تک پہنچائیں۔ BJP پارلیمانی پارٹی نے نئی دلی میں پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کی ورکشاپ کے دوران نئے سلسلے کی GST اصلاحات کے تعلق سے ایک قرارداد منظور کی ہے۔ اِس میں اِس بات کو...

September 8, 2025 2:47 PM

views 17

لیبر اور روزگار محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ روزگار کے مواقع پیدا کرنا، ایک مضبوط اور خود کفیل بھارت کے اہم ستون ہیں۔

  لیبر اور روزگار محکمے کی وزارت نے نوجوانوں کیلئے روزگار اور ہنرمندی کے فروغ کو وسعت دینے کی خاطر آج  نئی دلی میں ایک پرائیویٹ کمپنی کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔  مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا کی موجودگی میں اِس مفاہمت نامے پردستخط کیے گئے۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر مانڈویا ن...

September 8, 2025 10:03 AM

views 34

BJP پارلیمانی پارٹی نے ایک قرارداد منظور کی ہے، جس میں مینوفیکچررس اور تاجروں سے کہا گیا ہے کہ وہ GST کی شرح میں کٹوتی کے مکمل فائدے صارفین تک پہنچائیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں BJP ارکانِ پارلیمنٹ کی ورکشاپ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، آج نئی دلّی میں بی جے پی کے ارکان پارلیمنٹ کے تربیتی پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ 2 روزہ ورکشاپ کَل پارلیمنٹ کامپلیکس میں Balyogi آڈیٹوریم میں شروع ہوا تھا۔ BJP کے سینیئر رہنماء اور ارکان پارلیمنٹ ورکشاپ میں مختلف امور پر اپنے اپنے قیمتی نظریات کا تبادلہ کررہے ہیں...

September 8, 2025 9:55 AM

views 36

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ نئی دلّی میں، BJP کے ارکانِ پارلیمنٹ کا تربیتی پروگرام  جاری ہے۔

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ نئی دلّی میں، BJP کے ارکانِ پارلیمنٹ کا تربیتی پروگرام  جاری ہے۔ ورکشاپ کے پہلے دن کے اختتام کے بعد میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ ورکشاپ کا منظم طریقے سے اہتمام کیا گیا ہے کیونکہ کہ یہ بہت ہی پیشہ ورانہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا ...

September 8, 2025 9:53 AM

views 31

سرکردہ صنعت کاروں نے اس قدم کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے ایک مستقل متبادل کو فروغ دینے نیز روایتی ایندھن کے استعمال کو معقول بنانے کے درمیان ایک متوازن طریقِ کار قرار دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے دیوالی تک نئے سلسلے کی جی ایس ٹی اصلاحات لانے کا اعلان کیا تھا اور متعلقہ جی ایس ٹی کونسل نے ایک زیادہ مؤثر اور شہریوں کے لیے سازگار معیشت قائم کرنے کے وزیر اعظم کے نظریے کو حقیقت کی شکل دیتے ہوئے 3 ستمبر کو شرحوں کو معقول بنانے کی منظوری دی،...

September 8, 2025 9:48 AM

views 38

وزیر اعظم نریندر مودی، سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کَل پنجاب کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کَل پنجاب کا دورہ کریں گے۔ پنجاب، BJP کے صدر سُشیل جاکھر نے بتایا کہ وزیر اعظم کو سیلاب کی صورتحال کے بارے میں گہری تشویش ہے لہذا وہ سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ریاست کا دورہ کر رہے ہیں۔ سرحدی ریاست پنجاب میں حالات کو معمول پر لا...

September 8, 2025 9:36 AM

views 29

پوری دنیا میں، اجرام فلکی کا مشاہدہ کرنے والوں نے کل رات حیرت انگیز نظارہ دیکھا۔

پوری دنیا میں، اجرام فلکی کا مشاہدہ کرنے والوں نے کل رات حیرت انگیز نظارہ دیکھا۔ یہ نظارہ مکمل چاند گرہن تھا،  جسے چندر گرہن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ اِس سال کا دوسرا چاند گرہن تھا۔ زمین کی پرچھائی نے چاند کو رات 9 بجکر 57 منٹ پر ڈھکنا شروع کر دیا تھا اور 11 بجکر ایک منٹ پر زمین کی پرچھائی نے ...

September 7, 2025 9:56 PM

views 12

وزیرا عظم نریندر مودی سیلاب سے متاثرہ پنجاب کی صورتحال کے جائزے کیلئے منگل کو ریاست کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے منگل 9 ستمبر کو پنجاب کا دورہ کریں گے۔ امید ہے کہ وہ مقامی حالات اور حقیقی صورتحال کا ذاتی طور پر جائزہ لیں گے تاکہ متاثرہ لوگوں کیلئے زیادہ سے زیادہ مدد کو یقینی بنایا جاسکے۔ پنجاب BJP صدر سنیل جاکھڑ نے اِس بات کی تصدیق  ایک سوشل میڈیا پوس...

September 7, 2025 9:52 PM

views 13

بھارتی فلمساز انوپرنا رائے نے Orizzonti ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ اُنھیں Venice فلم فیسٹیول میں Songs of Forgotten Tree کیلئے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ دیا گیا ہے

فلمساز کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی Anuparna Roy نے 82 ویں Venice Film فیسٹول میں بہترین ڈائریکٹر کا Orizzonti ایوارڈ حاصل کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ اُنہیں اُن کی فیچر فلم Songs of Forgotten Trees کیلئے یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ انوراگ کشیپ نے فیسٹول میں فلم کی نمائش کی تھی۔ ایوارڈ حاصل کرتے ہوئ...

September 7, 2025 9:42 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے شری نارائن گرو کی یوم پیدائش پر آج اُن کے ویژن اور سماج پر اِس کے اثرات کو یاد کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے شری نارائن گرو کی یوم پیدائش پر آج اُن کے ویژن اور سماج پر اِس کے اثرات کو یاد کیا۔ سوشل میڈیا کے ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ مساوات، ہمدردی اور عالمی اخوت سے متعلق اُن کی تعلیمات بڑے پیمانے پر مقبول ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ نارائن گرو کی سماجی اصلاحات اور تعلیم کو بہت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔