September 8, 2025 9:54 PM
17
سپریم کورٹ نے انتخابی کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ بہار میں ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم SIR کے دوران، شناختی ثبوت کیلئے آدھار کارڈ کو 12ویں دستاویز کے طور پر تسلیم کرے
سپریم کورٹ نے آج انتخابی کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ آدھار کارڈ کو 12 ویں دستاویز کے طور پر تسلیم کرے تاکہ بہار میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR میں نام شامل کرنے کیلئے، اِسے شناختی ثبوت کے طور پر پیش کیا جاسکے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ووٹر فہرست میں نام درج کرانے کیلئے اب آدھار کارڈ کو ای...