August 27, 2025 10:06 AM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں، آبادی کے تناسب میں تبدیلی کا، ملک کی سلامتی پر براہِ راست اثر پڑتا ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کا، براہِ راست ملک کی سیکیورٹی اور اس کی سرحدوں پر اثر ہوگا۔ جناب شاہ نے یہ بات نئی دلی...