August 28, 2025 2:33 PM
پردھان منتری جن دھن یوجنا کو آج 11 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ جس کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 اگست 2014 کو لال قلعے کی فصیل سے کیا تھا۔
پردھان منتری جن دھن یوجنا کو آج 11 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ دنیا میں مالی شمولیت کی یہ سب سے بڑی اسکیموں میں سے ایک ہے، جس کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 اگست 2014 کو لال ق...