ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

August 26, 2025 10:08 AM

بھارتی بحریہ آج وشاکھا پٹنم میں اپنے جدید طرز کے دو اسٹیلتھ بحری جنگی جہازوں ادے گری اور ہمگری کو پانی میں اتارے گی۔

بھارتی بحریہ آج وشاکھا پٹنم میں اپنے جدید طرز کے دو Stealth بحری جنگی جہازوں Udaygiri اور   Himgiri کو پانی میں اتارے گی۔P-17A   طرز کا جنگی جہاز تقریباً چھ ہزار 700 ٹن کا ہے، جو پہل...

August 26, 2025 10:00 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے گجرات میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کا سلسلہ ہفتے تک اور راجستھان میں کَل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے گجرات میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کا سلسلہ ہفتے تک اور راجستھان میں کَل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق دلی، چنڈی گڑ...

August 26, 2025 9:41 AM

اٹل پنشن یوجنا نے اِس مہینے کی اکیس تاریخ تک آٹھ کروڑ گیارہ لاکھ سبسکرائبرس کی تعداد کو پار کرکے ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے۔

اٹل پنشن یوجنا APY نے اِس مہینے کی 21 تاریخ تک آٹھ کروڑ گیارہ لاکھ سبسکرائبرس کی تعداد کو پار کرکے ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے۔ مالی برس 2024-25 میں ایک کروڑ 17 لاکھ سے زیادہ نئے...

August 26, 2025 9:38 AM

وزیراعظم نریندر مودی گجرات میں ہائبرڈ بیٹری مقامی طور پر تیار کیے جانے کے کام کا افتتاح کریں گے اور بیٹری الیکٹرک گاڑیوں کی برآمد کا آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح گجرات میں احمد آباد کے نزدیک Hansalpur کے مقام پر ہائبرڈ بیٹری Electrodes مقامی طور پر تیار کیے جانے کے کام کا افتتاح کریں گے اور 100 ملکوں کے لیے بیٹ...

August 26, 2025 9:26 AM

وزارت خزانہ نے مرکزی سرکار کے ملازمین کے لیے یونیفائڈ پینشن اسکیم کی جگہ نیشنل پینشن نظام کی یک وقتی منتقلی کا آغاز کیا ہے۔

وزارتِ خزانہ نے مرکزی سرکار کے ملازمین کیلئے نئی متعارف کردہ یونیفائیڈ پنشن اسکیم UPS سے قومی پنشن نظام NPS میں یک وقتی منتقلی کی سہولت متعارف کرائی ہے۔ ایک سرکاری نوٹی...

August 26, 2025 9:24 AM

مرکز نے سردار پٹیل اور برسامنڈا کی ایک سو پچاسویں جینتی اور اٹل بہاری واجپئی کی صد سالہ جینتی منانے کیلئے اعلیٰ سطح کی تین کمیٹیاں قائم کی ہیں۔

سرکار نے سردار ولبھ بھائی پٹیل اور سرکردہ قبائلی شخصیت برسامنڈا کی 150ویں جینتی نیز اٹل بہاری واجپئی کی صد سالہ جینتی منانے کے لیے اعلیٰ سطح کی تین کمیٹیاں قائم کی ہیں...

August 25, 2025 10:08 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات میں پانچ ہزار چار سو کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ انھوں نے کہا ہے کہ حکومت غریب کو باوقار زندگی فراہم کرنے کے تئیں عہد بند ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات پر زور دیا کہ کسانوں، مویشی پالنے والوں اور چھوٹے پیمانے کے صنعتکاروں کے مفادات ملک کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ انھوں نے اعا...

August 25, 2025 10:07 PM

بھارت اورFIJI نے دہشت گردی کے تئیں صفر برداشت کرنے کا اعادہ کیا ہے۔ انھوں نے دفاع اور سکیورٹی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم کرنے کا عہد کیا۔ دونوں ملکوں نے نئی دلّی میں 9 مفاہمت ناموں اور دستاویزات کا تبادلہ کیا

بھارت اور FIJI نے دہشت گردی کے تئیں صفر برداشت کا اعادہ کیا ہے اور اِس سے متعلق دوہرا معیار اپنانے کو مسترد کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور اُن کے FIJI کے ہم منصب Sitiveni Rabuk...

1 28 29 30 31 32 724