قومی

March 8, 2025 11:22 AM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ’ناری شکتی سے وِکست بھارت‘ موضوع کے تحت نئی دلّی میں ایک قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔

آج دنیا بھر میں خواتین کا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اِس موقع پر آج نئی دلّی میں، ’ناری شکتی سے وِکست بھارت‘ پر قومی سطح کی ایک کانفرنس کی صدارت کریں گی۔ اِس کانفرنس کے بعد اعلیٰ سطح کا ایک مذاکرہ بھی ہوگا اور تین تکنیکی اجلاس منعقد کیے جائیں گے۔ خواتین اور بچوں کی ترقی...

March 8, 2025 11:20 AM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے نَو ساری ضلعے میں وانسی بورسی علاقے میں، لکھپتی دیدی سمّیلن میں شرکت کریں گے۔ وہ ڈھائی لاکھ سے زیادہ خواتین کو ساڑے چار سو کروڑ روپے کی مالی امداد بھی تقسیم کریں گے۔

خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی آج گجرات کے شہر نَوساری ضلعے میں وانسی بورسی گاؤں میں، لکھپتی دیدی پروگرام میں شرکت کریں گے۔ وہ لکھپتی دیدیوں سے بات چیت بھی کریں گے۔ وہ لکھپتی دیدی سر ٹیفکیٹ کی حامل 5 لکھپتی دیدیوں کا خیر مقدم بھی کریں گے۔ وزیر اعظم، Antyodaya کنبوں کی گزر...

March 8, 2025 11:08 AM

views 15

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ آج انوکھے انداز میں خواتین کا عالمی دن منا رہا ہے جہاں انگریزی اور ہندی خبروں کے تمام بلیٹن خواتین نیوز ریڈر کے ذریعہ پیش کیے جا رہے ہیں

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ آج انوکھے انداز میں خواتین کا عالمی دن منا رہا ہے جہاں انگریزی اور ہندی خبروں کے تمام بلیٹن خواتین نیوز ریڈر کے ذریعہ پیش کیے جا رہے ہیں۔ یہ سلسلہ نصف شپ سے شروع ہوا اور آج پورا دن جاری رہے گا۔ اس دوران انگریزی اور ہندی میں تمام 45 اہم اور ہر گھنٹے کے بلیٹن نیز نیوز میگزین ...

March 8, 2025 11:06 AM

views 16

ریلویز کی وزارت نے کہا ہے کہ ریلویز میں خواتین LOCO پائلٹ کی تعداد میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے

ریلویز کی وزارت نے کہا ہے کہ ریلویز میں خواتین LOCO پائلٹ کی تعداد میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔ مشکل آپریشنل چیلنجوں کے سبب ریلویز ایک مردوں کے دیر بے واہد سیکٹر رہا ہے۔ البتہ اب خواتین بھی اس سیکٹر میں ریکارڈ قائم کر رہی ہیں۔ خواتین LOCO پائلٹ، اسٹیشن ماسٹر، ٹریک مین، سگنل کی مرمت، گارڈ اور Gangmen ک...

March 8, 2025 10:52 AM

views 19

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے، کونکن، گوا، کیرالہ، ماہے ساحلی آندھرا پردیش، کرناٹک اور  ینم میں دور دراز کے مقامات آج گرم اور مربوط صورتحال کی پیش گوئی کی ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے، کونکن، گوا، کیرالہ، ماہے ساحلی آندھرا پردیش، کرناٹک اور  Yanam میں دور دراز کے مقامات آج گرم اور مربوط صورتحال کی پیش گوئی کی ہے جبکہ گجرات خطے، کیرالہ اور ماہے میں موسم کے کل تک گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ IMD نے آج اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ اور سکم کے کچھ حصوں م...

March 7, 2025 2:59 PM

views 38

وزیراعظم نریندر مودی آج شام گجرات میں تمام لوگوں کیلئے خوراک کی یقینی فراہمی سے متعلق مہم کا بھی آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی، آج سے گجرات اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادرا اور نگرحویلی اور دمن اور دیو کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم، آج دادر میں Silvasa اور نگر حویلی اور دمن اور دیو میں نمو اسپتال کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔ 450 بستر والے اس اسپتال کو 460 کروڑ روپے سے زی...

March 7, 2025 2:56 PM

views 17

وزیرداخلہ امت شاہ نے تمل زبان سمیت علاقائی زبانوں کو فروغ دینے کے حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تمل سمیت علاقائی زبانوں کو فروغ دینے کے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت کے مضبوط عزم کو دوہرایا۔ CISF کے 56ویں یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے تمل ناڈو کی مالا مال ثقافتی وراثت کی تحفظ کی اہمیت پر زور دیا اور ریاست کی لسانی اور ثقافتی و...

March 7, 2025 2:55 PM

views 11

کم خرچ، حفظان صحت اور Generic دواؤں کے بارے میں بیداری لانے کیلئے آج جَن اوشدھی دِوس منایا جارہا ہے۔

آج جن اَوشدھی دیوس ہے۔ یہ دن، Generic دواؤں کے استعمال کو فروغ دینے اور اس اسکیم کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے منایا جاتا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ جن اَوشدھی دیوس، ایک صحت مند اور فٹ انڈیا کو یقینی بنانے، عوام کو اعلیٰ معیار اور سستی دوائیں فراہم کرنے کیلئے حکومت کے عزم کی عکا...

March 7, 2025 9:52 AM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی حصولیابیوں اور کامرانیوں نے دنیا بھر میں امید کی ایک نئی کرن پیدا کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی حصولیابیوں اور کامرانیوں نے دنیا بھر میں امید کی ایک نئی کرن پیدا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ یہ دور بھارت کا ہے۔ نئی دلّی میں ایک نجی نیوز چینل کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت آج عالمی ترقی کو رفتا...

March 7, 2025 9:52 AM

views 30

وزیراعظم نریندر مودی آج سے گجرات اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادرا اور نگرحویلی اور دمن اور دیو کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج سے گجرات اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادرا اور نگرحویلی اور دمن اور دیو کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی گجرات کے سورت اور Navsari اور دمن کے Silvasa میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم Silvasa میں 2 ہزار 587 کروڑ روپے مالیت کے مختلف پروجی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔