قومی

March 15, 2025 3:04 PM

views 17

مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن کی طرف سے کرائے جانے والے تمام مقابلہ جاتی امتحانات اب مراٹھی زبان میں بھی ہوں گے۔

مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ کرائے جانے والے سبھی مقابلہ جاتی امتحانات مراٹھی زبان میں منعقد ہوں گے۔ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دویندر فڑنویس نے ریاستی قانون ساز کونسل میں شیوسینا UBT لیجسلیٹر Milind Narvekar کی جانب سے ایک سوال کے جواب میں یہ اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ MPSC امتحانات پہلے ہی مرا...

March 15, 2025 3:02 PM

views 32

وزیراعظم نریندر مودی 30 مارچ کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی 30 مارچ کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ لوگ ٹول فری نمبر: ایک آٹھ، صفر صفر، ایک ایک، سات آٹھ، صفر صفر کے ذریعہ پروگرام کیلئے اپنی رائے اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔ لوگ نریندر مودی ایپ یا MyGov اوپن فارم کے ذریع...

March 15, 2025 3:01 PM

views 16

ریلویز کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، آج سری پیرمبدور میں Zetwork الیکٹرانکس کے نئے کیمپس کا افتتاح کریں گے

ریلویز کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، آج سری پیرمبدور میں Zetwork الیکٹرانکس کے نئے کیمپس کا افتتاح کریں گے اور IIT مدراس کے کچھ ترقیاتی پروجیکٹوں کا بھی جائزہ لیں گے۔ وزیر موصوف آج صبح چنئی پہنچے اور افتتاح سری پیرمبدور روانہ ہوئے۔ شام میں وزیر موصوف Adyar میں IIT مدراس کیمپس اور اختراع کے مرکز کا بھی ...

March 15, 2025 3:00 PM

views 17

صارفین کے امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے کہ صارفین کو صحیح معلومات فراہم کی جائیں اور انہیں گمراہ کُن دعووں سے محفوظ رکھا جائے۔

صارفین کے امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے کہ صارفین کو صحیح معلومات فراہم کی جائیں اور انہیں گمراہ کُن دعووں سے محفوظ رکھا جائے۔ وزیر موصوف نے یہ بات صارفین کے حقوق کے قومی دن کے موقع پر ایک ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ایک ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ج...

March 15, 2025 10:07 AM

views 15

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج آسام میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج آسام میں متعدد ترقیاتی پراجکٹوں کا آغاز کریں گے۔ وہ کل شام گولاگھاٹ پہنچے۔ جناب شاہ گولاگھاٹ ضلع کے Dergaon میں جدید طرز کی لچت بارپھکن پولیس اکادمی کا افتتاح کریں گے اور پولیس اکادمی کے مکانات کی تعمیر سے متعلق پراجکٹوں کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ ہم...

March 15, 2025 10:06 AM

views 36

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں 15 ارب ڈالر سے زیادہ کا اضافہ ہوا اور یہ 653 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں، 7 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں، 15 ارب 26 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 653 ارب 96کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا، جس کی وجہ سے بھارتیہ ریزرو بینک کے کرنسی تبادلے کو پچھلے ماہ تقویت ملی۔ RBI کے جاری کردہ ہفتے وار ضمنی اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں میں، ...

March 15, 2025 10:05 AM

views 15

بھارت نے تعصب اور تنگ نظری کے خلاف ایک ایسی لڑائی کے لیے آواز اُٹھائی ہے، جس میں اور زیادہ لوگ شامل ہوں اور یہ مذہب کے خوف کے خلاف لڑی جائے، جس کا مقصد سبھی مذہبوں کے خلاف نفرت کو ختم کرنا ہو۔

بھارت نے تعصب اور تنگ نظری کے خلاف ایک ایسی لڑائی کے لیے آواز اُٹھائی ہے، جس میں اور زیادہ لوگ شامل ہوں اور یہ مذہب کے خوف کے خلاف لڑی جائے، جس کا مقصد سبھی مذہبوں کے خلاف نفرت کو ختم کرنا ہو۔ عبادت گاہوں اور مذہبوں کے خلاف تشدد پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے، اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندہ P Haris...

March 15, 2025 10:03 AM

views 12

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ وہ باہمی طور پر سودمند ایک باہمی تجارتی سمجھوتے پر امریکی تجارت کے شعبے کے نمائندے Jamieson Greer کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں۔

          کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ وہ باہمی طور پر سودمند ایک باہمی تجارتی سمجھوتے پر امریکی تجارت کے شعبے کے نمائندے Jamieson Greer کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب گوئل نے کہا کہ سرکار کا نظریہ بھارت مقدم، وکست بھارت اور جامع کلیدی شراکت داری پر مبنی ...

March 15, 2025 9:58 AM

views 32

آج صارفین کے حقوق کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 15 مارچ کو صارفین کے حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنے کی ضرورت کی یاد دہانی کے طور پر منایا جاتا ہے۔

آج صارفین کے حقوق کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 15 مارچ کو صارفین کے حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنے کی ضرورت کی یاد دہانی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن تمام صارفین کے بنیادی حقوق کو فروغ دینے اور ان حقوق کے احترام اور پاسداری کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک موقع فراہم کرتا ہے۔ ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے م...

March 14, 2025 10:03 PM

views 20

رنگوں کا تہوار ہولی، ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

رنگوں کا تہوار ہولی، آج ملک بھر میں جوش و خروش، موسیقی اور عقیدتمندی کے ساتھ منایا گیا۔ ملک بھر کے رہنماؤں نے عوام کو مبارکباد پیش کی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں عوام کو اس بات کیلئے حوصلہ دیا کہ وہ تمام بھارتیوں کی زندگی میں مسلسل ترقی، خوشحالی اور خوشی دینے کا عہد کریں۔ نائ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔