August 10, 2025 3:07 PM
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج بنگلورو میں KSR ریلوے اسٹیشن سے تین وندے بھارت ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے الیکٹرانک سِٹی کو بومن ہَلّی کے ساتھ جوڑنے والی Yellow لائن میٹرو سروس کا بھی آغاز کیا
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج کرناٹک میں KSR ریلوے اسٹیشن سے تین وندے بھارت ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ اِن میں بنگلورو - بیلگاوی، ماتا ویشنو دیوی کٹرا - امرتس...