August 11, 2025 9:48 PM
پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے تحت ملک کے 35 لاکھ کسانوں کو دعووں کی شکل میں مجموعی طور پر تین ہزار 900 کروڑ روپئے حاصل ہوئے ہیں
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج راجستھان میں جھنجھنو کے مقام پر پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے تحت تین ہزار 900 کروڑ روپئے براہِ راست ...