August 10, 2025 9:38 AM
منی لانڈرنگ کے معاملے میں ایک خصوصی عدالت نے انفورسمینٹ ڈایریکٹوریٹ کو مطلع کیا ہے کہ کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی واڈرا کے شوہر اور کاروباری رابرٹ واڈرا نے گروگرام میں آراضی سودے گھپلے میں غیر قانونی طور پر 58 کروڑ روپے وصول کیے گئے تھے۔
منی لانڈرنگ کے معاملے میں ایک خصوصی عدالت نے انفورسمینٹ ڈایریکٹوریٹ کو مطلع کیا ہے کہ کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی واڈرا کے شوہر اور کاروباری رابرٹ واڈرا نے گروگرام ...