March 24, 2025 3:05 PM
15
صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے تپِ دق کے عالمی دن کے موقع پر لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ صحت کو بہتر بنانے کے اپنے عہد کا اعادہ کریں۔
صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے آج تپِ دق کے عالمی دن کے موقع پر لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اُس کے خاتمے اور امکانی طور پر اس سے متاثر ہونے والی آبادی کی صحت کو بہتر بنانے کے اپنے عہد کا اعادہ کریں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیر صحت نے اس مرض سے نمٹنے کیلئے حکومت کی جانب سے کئے ...