August 12, 2025 2:23 PM
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بہار کی چناؤ فہرست کے مسودے کے معاملے پر اپوزیشن کی طرف سے ہنگامے کے سبب کارروائی معطل کردی گئی
مختلف معاملات پر اپوزیشن کے شور و غل کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی آج 3بجے تک، جبکہ راجیہ سبھا کی کارروائی 2 بجے تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔ آج دن میں 12 بجے جب پہلے التواء...