July 17, 2024 2:52 PM
آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ نارا چندرا بابو نائیڈو نے کل رات نئی دلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی
آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ نارا چندرا بابو نائیڈو نے کل رات نئی دلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ اپنی میٹنگ کے دوران وزیراعلیٰ نے ریاست کی اقتصادی صورتح...