August 13, 2025 9:43 PM
بھارت اور سنگاپور نے نئی دلّی میں وزارتی سطح کی گول میز میٹنگ کے دوران ڈجیٹلائزیشن، ہنرمندی کے فروغ اور صحت کی دیکھ بھال سمیت چھ اہم شعبوں پر بات چیت کی ہے
بھارت-سنگاپور وزارتی گول میز کانفرنس ISMR کے تیسرے دور کی بات چیت آج نئی دلّی میں ہوئی۔ وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے، اِس کی قیادت کی اور مرکزی وزراء ڈاکٹر ایس جے شنکر،...