July 19, 2024 9:40 AM
سرکار پیر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں 6 نئے بِل پیش کرے گی
سرکار پیر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں 6 نئے بِل پیش کرے گی، جس میں قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے سے متعلق قانون میں ترمیم کا بِل بھی شامل ہے۔ مال...