July 19, 2024 9:33 PM
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے آب وہوا کی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے فوری کارروائی کی ضرورت پر زور دیا ہے
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا ہے کہ آب وہوا کی تبدیلی ایک عالمگیر آفت کے طور پر ابھری ہے۔ جس کا اظہار سمندری سطح میں اضافے، طویل عرصے تک جاری خشک سالی، جنگلات میں آگ ...