April 8, 2025 10:03 AM
پردھان منتری مدرا یوجنا کے آج 10 سال مکمل ہورہے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی اب سے کچھ دیر بعد اسکیم کے استفاہ کنندگان سے بات چیت کریں گے۔
پردھان منتری مُدرا یوجنا کے 10 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں مدرا یوجنا کے مستفیدین سے بات چیت کریں گے۔ یہ پروگرام آج صبح 9 بجے نشر کیا جائے گا۔ پردھان منتری مُدرا یوجنا کے تحت اب تک 32 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 52 کروڑ سے زیادہ قرضے دیئے جاچکے ہیں۔ اس اسکیم کا آغاز 20...