ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

August 4, 2024 10:04 PM

بھارتی محکمہ موسمیات نے راجستھان، گجرات، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش میں موسلا دھار بارش کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات نے ہوا کے کم دباؤ کے سبب مغربی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان، گجرات اور مہاراشٹر میں آج کہیں کہیں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اُدھر جموں ...

August 4, 2024 10:02 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ساگر میں دیوار منہدم ہونے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے ہرفرد کے قریبی رشتے داروں کو وزیر اعظم کے قومی امدادی فنڈ سے دو-دو لاکھ روپئے کی امداد دیئے جانے کا اعلان کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ساگر میں دیوار منہدم ہونے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے ہرفرد کے قریبی رشتے داروں کو وزیر اعظم کے قومی امدادی فنڈ سے دو-دو لاکھ ر...

August 4, 2024 10:00 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی کلاسیکل ڈانسر، پدم وِبھوشن ڈاکٹر یامِنی کرشنا مورتی کے کنبے اور اُن کے پرستاروں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی کلاسیکل ڈانسر، پدم وِبھوشن ڈاکٹر یامِنی کرشنا مورتی کے کنبے اور اُن کے پرستاروں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر یامِنی کا کَل ضع...

August 4, 2024 9:51 PM

دفاعی فوج کے سربراہ جنرل انل چوہان کَل نئی دلّی میں فوج کی تینوں شاخوں کی، اعلیٰ سطح کی مالی معاملات سے متعلق ایک کانفرنس کی صدارت کریں گے

دفاعی فوج کے سربراہ جنرل انل چوہان کَل نئی دلّی میں فوج کی تینوں شاخوں کی، اعلیٰ سطح کی مالی معاملات سے متعلق ایک کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس کا مقصد، مسلح فوجو...

August 4, 2024 9:59 AM

بھارتی فوج نے ہماچل پردیش میں بادل کے پھٹنے اور مٹی کے تودے کھسکنے سے متاثرہ علاقوں میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد اور راحت اور بچاؤ کی کارروائیوں کو تیز کردیا ہے۔

بھارتی فوج نے ہماچل پردیش کے شملہ اور منڈی ضلعوں میں بادل کے پھٹنے اور مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات کے بعد متعدد وسائل کا استعمال کرتے ہوئے ریاست میں قدرتی آفات کے دور...

August 4, 2024 9:57 AM

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی ریاستوں کی جامع اور تیز رفتار ترقی پر منحصر ہے۔ انہوں نے ریاستوں سے کہا کہ وہ ایک دوسرے کے بہترین طور طریقوں اور تجربات سے سیکھیں۔

گورنروں کی دو روزہ کانفرنس کل راشٹرپتی بھون میں اختتام پذیر ہوئی۔ صدر جمہوریہ درپدی مرمو نے باہمی سیکھنے کے جذبے کے تحت جامع بات چیت کیلئے گورنروں کی اجتماعی کوششوں ...

August 4, 2024 9:55 AM

مرکزی وزارت صحت نے سفر کے مختلف وسائل کے ذریعے انسانی اعضاء کے نقل وحمل کیلئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت نے سفر کے مختلف وسائل جیسے فضائی، سڑک، ریلوے اور آبی گذرگاہوں کے ذریعے انسانی اعضا کے نقل و حمل کے لیے معیاری طریقہئ کار SOP جاری کیا ہے۔ حکومت کی جانب س...

August 4, 2024 9:54 AM

زرعی اقتصادی ماہرین کی بین الاقوامی کانفرنس میں غیر ملکی مندوبین نے بھارت کی زرعی صلاحیت اور اس کی مجموعی ترقی کی ستائش کی ہے۔

زرعی اقتصادی ماہرین کی 32 ویں بین الاقوامی کانفرنس ICAE میں غیر ملکی مندوبین نے بھارت کی زرعی صلاحیت  اور اس کی مجموعی ترقی کی ستائش کی ہے۔ اس 6 روزہ پروگرام میں ممتاز بی...

August 3, 2024 9:41 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے یقین دلایا ہے کہ حکومت زرعی شعبے کو اصلاحات کے ذریعے استحکام عطا کر رہی ہے جن کا مقصد کسانوں کی زندگی کو بہتر بنانا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت غذائی اشیا کے اضافی ذخائر کا حامل ایک ملک ہے اور وہ عالمگیر سطح پر غذا کی یقینی فراہمی اور تغذیے کی یقینی فراہمی کے مسئلے کیلئ...

August 3, 2024 9:40 PM

حکومت نے سرکاری سیکٹر کی بیمہ کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ کیرالہ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات کے متاثرین کے Claim کو جلد از جلد نمٹائیں

حکومت نے سرکاری سیکٹر کی بیمہ کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ کیرالہ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے سانحے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں تاکہ بیمہ کے دعوؤں پر تیزی کے ساتھ کاررو...

1 563 564 565 566 567 621

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں