August 14, 2025 3:08 PM
سپریم کورٹ نے، دلّی NCR سے آوارہ کتوں کو ہٹانے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔
سپریم کورٹ نے آج قومی راجدھانی خطہ دلّی میں آوارہ کتوں کو ہٹاکر اُنہیں شیلٹر ہومس میں منتقل کرنے کی ہدایات پر عمل درآمد کو روکنے کی درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھا ہ...