August 14, 2025 9:36 PM
جموں و کشمیر کے کِشتوار ضلعے کے ایک دور دراز کے گاؤں میں بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں کئی لوگوں کی ہلاکت کی خبر ہے
جموں و کشمیر میں کشتواڑ ضلع ایک دوردراز گاؤں میں آج سہ پہر بادل پھٹنے کے ایک واقعہ میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ 75 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں اور کئی ا...