December 8, 2024 3:34 PM
وزیر داخلہ امت شاہ نے جودھپور میں بی ایس ایف کے ساٹھویں یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج راجستھان کے جودھپور میں سرحدی حفاظتی فورس BSF کے 60ویں یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، جناب امت شاہ نے ملک کے ...