December 7, 2024 3:59 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں پچیاسی نئے کیندریہ وِدیالیہ کھولنے کے کابینہ فیصلے کی ستائش کی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں 85 نئے کیندریہ وِدیالیہ کھولنے کے کابینہ فیصلے کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ سرکار کی طرف سے کیا گیا ی...