December 9, 2024 9:42 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے، خواتین کو بااختیار بنانے، بیمے سے متعلق بیداری پیدا کرنے اور مالیاتی شمولیت کیلئے بیمہ سکھی یوجنا کا آغاز کیا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہریانہ کے شہر پانی پت میں بیمہ سکھی یوجنا کا آغاز کیا۔ اِس اسکیم کا مقصد، خواتین کے مابین مالیاتی خواندگی اور بیمے سے متعلق بیداری کو فروغ ...