December 22, 2024 9:33 AM
بھارت کے جنگلات سے متعلق رپورٹ 2023 کے مطابق، ملک کے جنگلات کے رقبے میں ایک ہزار 445 مربع کلو میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔
ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے کل دہرادون کے جنگلاتی تحقیق سے متعلق ادارے میں ”انڈیا اسٹیٹ آف فاریسٹ رپورٹ2023 (ISFR.2023) کا اجرا ک...