December 23, 2024 2:13 PM
ملک کے شمالی حصے میں مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے پیش نظر شدید سردی جاری ہے۔
ملک کا شمالی حصہ شدید سردی کی گرفت میں ہے اور جموں کشمیر، ہماچل پردیش، پنجاب اور مدھیہ پردیش جیسی ریاستوں میں درجہئ حرارت کافی کم چل رہا ہے اور تیز بارش ہورہی ہے۔ بھار...