December 22, 2024 9:57 PM
بھارت اور کویت نے دفاع اور دیگر اہم شعبوں میں بہت سے دو طرفہ معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ انہوں نے دو طرفہ تعلقات کو دفاعی شراکت داری تک لے جانے سے بھی اتفاق کیا
بھارت اور کویت نے آج دفاعی تعاون، ثقافتی تبادلوں اور کھیل کود میں اشتراک کیلئے بہت سے دو طرفہ معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدے، وزیر اعظم نریندر مودی کے، کویت کے د...