ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

January 21, 2025 9:46 AM

ملک کے شمالی خطے میں گھنا کہرہ چھائے رہنے کے سبب کم نظر آنے کی وجہ سے مختلف ٹرینوں کی آمدروفت متاثر ہوئی

ملک کے شمالی خطے میں گھنا کہرہ چھائے رہنے کے سبب کم نظر آنے کی وجہ سے مختلف ٹرینوں کی آمدروفت متاثر ہوئی ہے۔ بھارتی ریلویز کے مطابق دلی آنے والی تقریباً 10 ٹرینیں تاخیر...

January 21, 2025 9:34 AM

اِس سال کی یوم جمہوریہ تقریبات میں بھارت کی ثقافتی گوناگونیت اور فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا

یوم جمہوریہ پریڈ 2025 آئین کو اپنانے کے 75 سال پورے ہونے اور جَن بھاگیداری پر خصوصی توجہ کے ساتھ بھارت کے ثقافتی تنوع اور فوجی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔...

January 20, 2025 9:24 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہ بات کہی کہ کھلونوں کی مینوفیکچرنگ کے سیکٹر میں سرکار کی کوششوں نے آتم نربھرتا کی سرکار کی جستجو کو آگے بڑھایا ہے اور روایتوں اور صنعتی اداروں کو مقبولِ عام کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہ بات کہی کہ کھلونوں کی مینوفیکچرنگ کے سیکٹر میں سرکار کی کوششوں نے آتم نربھرتا کی سرکار کی جستجو کو آگے بڑھایا ہے اور روایتوں اور صنعتی ا...

January 20, 2025 9:23 PM

لیبر اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ GIG ورکروں کو جلد ہی سماجی تحفظ کے تحت لایا جائے گا

لیبر اور روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج کہا ہے کہ لیبر بورڈ جلد ہی GIG کارکنوں کو سماجی تحفظ کے تحت لائے گا۔ ڈاکٹر مانڈویا نے نئی دلّی میں ”غیررسمی سیکٹ...

January 20, 2025 9:22 PM

کولکتہ میں سیالدہ کی ایک عدالت نے RG Kar عصمت دری اور قتل معاملے میں مجرم سنجے رائے کو عمرقید کی سزا سنائی ہے

کولکتہ کے سیالدہ میں ایک سیشن عدالت نے RG Kar عصمت دری اور قتل معاملے میں اہم مجرم سنجے رائے کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔ سیشن جج اَنیربن داس نے یہ بھی کہا کہ ریاستی حکومت م...

January 20, 2025 2:37 PM

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے باہمی اشتراک اور کواڈ سے متعلق پیشرفت کے سلسلے میں جاپان کے اپنے   ہم منصب سے تبادلہ خیال کیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج واشنگٹن ڈی سی میں جاپان کے وزیر خارجہ تاکیشی اِیوایا سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ انھوں نے باہم...

January 20, 2025 9:42 AM

بھارتی موسمیات محکمے (IMD) نے مغربی ہمالیائی خطے، جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں اگلے پانچ روز کے دوران مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے زیرِ اثر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے (IMD) نے مغربی ہمالیائی خطے، جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں اگلے پانچ روز کے دوران مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے زیرِ اثر ب...

January 20, 2025 9:41 AM

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”سڑک پر حفاظت کو یقینی بنانے“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”سڑک پر حفاظت کو یقینی بنانے“ کے...

January 20, 2025 9:32 AM

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے، ارکان کے لیے اس عمل کو سہولت آمیز بنایا ہے کہ وہ اپنے بارے میں تازہ ترین معلومات، آن لائن آسانی سے فراہم کر سکیں۔

          ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے، ارکان کے لیے اس عمل کو سہولت آمیز بنایا ہے کہ وہ اپنے بارے میں تازہ ترین معلومات، آن لائن آسانی سے فراہم کر سکیں۔ جن ...

1 405 406 407 408 409 726