January 22, 2025 10:27 PM
بھارت، اِس وقت دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے اور ملک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی جانب گامزن ہے: جگدیپ دھنکھڑ
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا ہے کہ بھارت، اِس وقت دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے اور ملک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی جانب گامزن ہے۔ نئی دلّی می...