January 19, 2025 9:50 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے خلا نوردی میں بھارت کی تاریخی حصولیابیوں اور جدید خلائی ٹیکنالوجی میں بڑھتی ہوئی مہارت کی تعریف کی ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں خلا میں دریافتوں کے شعبے میں، بھارت کی تاریخی حصولیابیوں اور خلا سے متعلق جدید ٹیکنالوجی میں بڑھتی ہوئی مہارت کی تعریف کی ہے۔ آج آ...