January 23, 2025 3:09 PM
نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں پراکرم دِوَس منایا جارہا ہے۔ عوام کو نیتاجی سے تحریک حاصل کرکے ترقی یافتہ بھارت کے حصول کی خاطر مل کر کام کرنا چاہئے:وزیراعظم
آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 128ویں یومِ پیدائش کے موقع پر، اُن کی اقدار کے احترام میں پراکرم دِوس 2025 منایا جارہا ہے۔ صدرِ جمہوریہ، نائب صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم نے اِ...