September 8, 2025 3:11 PM
بیجو جنتادل،BJD کے سینئر رہنما، سابق وزیر اور اُڈیشہ کے Nuapada سے موجودہ MLA راجندر ڈھولکیہ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔
بیجو جنتادل،BJD کے سینئر رہنما، سابق وزیر اور اُڈیشہ کے Nuapada سے موجودہ MLA راجندر ڈھولکیہ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ اُن کا چنئی کے ایک نجی اسپتال میں علاج چل رہا تھا۔ ...