February 10, 2025 2:46 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے طلباء کو صلاح دی ہے کہ وہ تندرست رہنے کے لئے تغذیہ بخش خوراک لیں۔ وزیر اعظم نے امتحانات کے دوران تناؤ اور دباؤ دور کرنے کیلئے کچھ اہم نکات بھی تجویز کئے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد مجموعی ترقی ہوتا ہے۔ انہوں نے نئی دلی میں پریکشا پے چرچا کے 8 ویں پروگرام کے دوران طلباء ...