February 11, 2025 10:31 AM
بھارت نے ملک میں تیار کیے گئے اپنے پہلے خودکار بایو میڈیکل Waste Treatment پلانٹ کا آغاز کیا ہے
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نئی دلّی کے ایمس اسپتال میں کَل سودیشی طرز پر بنے بھارت کے پہلے خودکار بائیو میڈیکل اخراج کے بندوبست کے رِگ، Srujanam کا آغاز کیا۔ترواننت ...