February 11, 2025 3:41 PM
راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے آج حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ مارکیٹ اور دیگر مقامات پر بھارت کے آئین کی نقلوں کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔
راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے آج حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ بہت ہی کم وقت میں مارکیٹ اور دیگر مقامات پر بھارت کے آئین کی نقلوں کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اُنہ...