February 17, 2025 2:28 PM
ریلوے، بھیڑ بھاڑ سے نمٹنے کیلئے ملک بھر کے 60 ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کے قیام کیلئے مستقل مقامات قائم کرے گا
ریلوے، بھیڑ بھاڑ سے نمٹنے کیلئے ملک بھر کے 60 ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کے قیام کے لئے مستقل مقامات قائم کرے گا۔ وزارت کے ذرائع نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ پیک سیزن کے دوران ب...