February 18, 2025 10:30 AM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جموں و کشمیر میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا جائزہ لیں گے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی موجودگی میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کی صورتحال کا جائزہ لیں...