February 18, 2025 9:43 PM
اقلیتی امور اور پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے آج اپنے روحانی سفر سے پہلے عازمین حج کی اچھی صحت اور جسمانی طور پر تیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے
اقلیتی امور اور پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے آج اپنے روحانی سفر سے پہلے عازمین حج کی اچھی صحت اور جسمانی طور پر تیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے نئی دلّی م...