February 21, 2025 3:00 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں پہلے SOUL لیڈرشپ کانکلیو کا افتتاح کیا
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ایک عالمی پاور ہاؤس کے طور پر اُبھر رہا ہے اور اُسے ہر شعبے میں توانائی سے پُر لیڈروں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو اہم ل...