ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

February 22, 2025 5:12 PM

دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ نئی قومی تعلیمی پالیسی بھارت کو عالمی سطح پر لے جانے کے مقصد سے بنائی گئی ہے۔

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ نئی تعلیمی پالیسی اس طرح مرتب کی گئی ہے کہ بھارت کو عالمی سطح پر لے جایا جا سکے۔ آج نئی دلّی میں، دلّی یونیورسٹی کے 101 ویں ...

February 22, 2025 5:10 PM

نئی دلّی میں تین روزہ پوسا کرشی میلہ شروع ہوگیا ، جس میں زرعی شعبے کی نِت نئی ٹیکنالوجی اور انواع و اقسام کے بیجوں کی نمائش کی گئی ہے

آج نئی دلّی میں پُوسا کرشی وِگیان میلہ شروع ہوا۔ اس تین روزہ میلے کا موضوع ہے: ’اُنّت کرشی وِکست بھارت‘۔ کسانوں  کی فلاح و بہبود اور زراعت کے مرکزی وزیر زراعت شیو راج...

February 22, 2025 5:03 PM

بھارت اور پاکستان نے سرحدوں پر امن و استحکام برقرار رکھنے کی غرض سے 2021 کے جنگ بندی سمجھوتے کا احترام کرنے سے اتفاق کیا

بھارت اور پاکستان نے، 2021 کے جنگ بندی سمجھوتے کا احترام کرتے ہوئے سرحد سے متصل علاقوں میں امن و سکون برقرار رکھنے سے اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے اس امر سے بھی اتفاق کیا ہے کہ...

February 22, 2025 10:57 AM

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ قبائلی برادری کی ترقی اور انھیں بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ قبائلی برادری کی ترقی اور انھیں بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔ وہ کَل نئی دلی کے گجرات بھون میں گجرات کے ڈانگ ضل...

February 22, 2025 10:57 AM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ مستقل ترقی اب محض کوئی متبادل نہیں ہے بلکہ موجودہ صورتحال سے نکلنے کا یہ واحد راستہ ہے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ مستقل ترقی اب محض کوئی متبادل نہیں ہے بلکہ موجودہ صورتحال سے نکلنے کا یہ واحد راستہ ہے۔ کَل نئی دلّی میں، 21 ویں ’افریقی-ایش...

February 22, 2025 10:53 AM

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ آج پونے کا دورہ کر رہے ہیں وہ وزارتِ داخلہ کی مغربی زونل کونسل کی 27 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ آج پونے کا دورہ کر رہے ہیں وہ وزارتِ داخلہ کی مغربی زونل کونسل کی 27 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس میں مہا...

February 22, 2025 10:51 AM

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ جاپان، بھارت کی اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی ساجھیدار رہا ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا پانچواں سب سے بڑا ذریعہ ہے۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ جاپان، بھارت کی اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی ساجھیدار رہا ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا پانچواں سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ ...

1 358 359 360 361 362 729