February 20, 2025 9:51 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تمام شمال مشرقی ریاستوں کو 2027 تک ریل اور فضائی راستوں کے ذریعے دلّی سے منسلک کردیا جائے گا
وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ شمال مشرق کی تمام آٹھ ریاستیں، 2027 تک ریل اور ہوائی ذرائع سے دلّی سے جڑ جائیں گی۔ آج نئی دلّی میں Unity Utsav: One Voice, One Nationیعنی اتحاد کی تقری...