قومی

August 23, 2025 9:58 AM

views 16

طبّی تحقیق کی بھارتی کونسل ICMR کے ڈائریکٹر جنرل، ڈاکٹر راجیو بہل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صحت کے شعبے میں تحقیق کو آگے بڑھانے کے لیے جنوب سے جنوب کا اشتراک نہایت ضروری ہے۔

طبّی تحقیق کی بھارتی کونسل ICMR کے ڈائریکٹر جنرل، ڈاکٹر راجیو بہل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صحت کے شعبے میں تحقیق کو آگے بڑھانے کے لیے جنوب سے جنوب کا اشتراک نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے ملک میں تحقیق سے متعلق بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور فنڈنگ کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت کو بھی اُجاگر کیا۔ ڈاکٹر ب...

August 23, 2025 9:53 AM

views 26

حکومت نے کل یہ واضح کردیا کہ بھارت میں ٹِک ٹاک پر سے پابندی ہٹانے کا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا ہے۔

حکومت نے کل یہ واضح کردیا کہ بھارت میں ٹِک ٹاک پر سے پابندی ہٹانے کا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا ہے۔ الیکٹرونکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت کے ذرائع کے مطابق، بھارت میں ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹائے جانے کے حکم کا کسی بھی طرح کا دعوی فرضی اور گمراہ کن ہے۔ بھارتی صارفین کے ذریعے ٹک ٹاک، ویب سائٹ ہوم پ...

August 22, 2025 9:51 PM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی نے کولکاتہ میں پانچ ہزار200کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا اور کہا کہ بھارت دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی راہ پر گامزن ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شام کولکاتہ میں پانچ ہزار دو سو کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اِس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت کی تاریخ اور مستقبل دونوں میں کولکاتہ کا ایک اہم مقام ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اب جبکہ بھ...

August 22, 2025 9:50 PM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آن لائن گیمنگ کو منضبط کرنے سے متعلق بل اور انکم ٹیکس ایکٹ 2025 سمیت پارلیمنٹ سے منظور کئے گئے پانچ اہم بلوں کو اپنی منظوری دے دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آن لائن گیمنگ کے فروغ اور انضباط سے متعلق بل کو منظوری دے دی ہے۔ اِس قانون کا مقصد ای- اسپورٹس اور آن لائن سوشل گیمز کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، ساتھ ہی نقصان دہ آن لائن Money گیمنگ خدمات، اشتہارات اور اِن سے متعلق معاشی لین دین کی روک تھام بھی ہے۔ اِس سے پہلے کل پارلیمنٹ ...

August 22, 2025 9:47 PM

views 21

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اختراع اور تکنیکی فروغ کو بڑھاوا دے کر ایک مضبوط دفاعی نظام تیار کر رہا ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اختراعی اور تکنیکی فروغ کو بڑھاوا دے کر اور اندرونِ ملک کمپنیوں کیلئے ترقی کا مناسب ماحول پیدا کرکے ایک مضبوط دفاعی نظام قائم کر رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک پانچویں سلسلے کے لڑاکا ہوائی جہاز تیار کرنے اور ہوائی جہازوں کا انجن بنانے کی سمت آگے بڑھ رہا ہے۔ جن...

August 22, 2025 9:45 PM

views 18

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت، صنفی مساوات کو فروغ دینے، شمولیاتی قیادت کو تقویت دینے اور پُرامن دنیا کی تعمیر کی خاطر کام کرتا رہے گا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت، صنفی مساوات کو فروغ دینے، شمولیاتی قیادت کو تقویت دینے اور پُرامن دنیا کی تعمیر کی خاطر کام کرتا رہے گا۔ نئی دلّی میں اقوام متحدہ قیامِ امن کی خواتین فوجی افسران سے ملاقات کے دوران جناب سنگھ نے یہ بات کہی۔ حکومت کے عزم کا ذکر کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ ...

August 22, 2025 9:42 PM

views 24

سرکار نے ملک کی سیمی کنڈکٹر ڈیزائن صلاحیت کو فروغ دینے کیلئے ڈیزائن سے وابستہ ترغیبی اسکیم کے تحت 23 چپ ڈیزائن پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے

سرکار نے ملک کی سیمی کنڈکٹر ڈیزائن صلاحیت کو فروغ دینے کی خاطر ڈیزائن سے وابستہ ترغیب کی اسکیم کے تحت23 چپ ڈیزائن پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ اِن پروجیکٹوں کو مختلف شعبوں کیلئے ملکی وسائل سے Chips اور متعلقہ حل تیار کرنے کے سلسلے میں مدد مل رہی ہے۔ اِن شعبوں میں نگرانی کیمرے، اینرجی میٹرس، مائیکرو پر...

August 22, 2025 9:38 PM

views 14

سپریم کورٹ نے دلّی- قومی راجدھانی خطے میں آوارہ کتّوں کو پکڑنے اور پوری طرح سے منتقل کرنے سے متعلق اپنے پہلے کے احکامات میں تبدیلی کی ہے

سپریم کورٹ نے دلّی- قومی راجدھانی خطے میں آوارہ کتّوں کو پکڑنے اور پوری طرح سے منتقل کرنے سے متعلق اپنے پہلے کے احکامات میں تبدیلی کی ہے۔جسٹس وکرم ناتھ، جسٹس سندیپ مہتہ اور جسٹس N.V. انجاریہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے تازہ حکم نامے میں ہدایت دی ہے کہ پکڑے گئے آوارہ کتوں کی نسبندی اور ٹیکہ اندازی کے...

August 22, 2025 3:58 PM

views 36

وزیراعظم نریندر مودی نے بہار کے گیا میں تقریبا 13 ہزار کروڑ روپے کی مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ بہار کی ترقی، NDA حکومت کی اہم ترجیح ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بہار کے گیا میں تقریباً 13 ہزار کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور اُن کا افتتاح کیا۔ اِس پروجیکٹ میں دریائے گنگا پر تقریباً 2 کلو میٹر لمبا پُل شامل ہے، جو پٹنہ ضلع میں Mokama اور بیگو سرائے کے درمیان براہ راست کنکٹی ویٹی فراہم کرے گا۔ اِس پ...

August 22, 2025 3:21 PM

views 17

بھارت کی سرکردہ Real Money کمپنیوں نے اپنے پلیٹ فارمز سے Real Money والے کھیلوں کو ہٹانا شروع کر دیا ہے

بھارت کی سرکردہ Real Money کمپنیاں (RMC)، جن میں Dream Sports، GamesKraft، Moblile Premier League (MPL) اور Zupee نے اپنے پلیٹ فارمز سے Real Money والے کھیلوں کو ہٹانا شروع کر دیا ہے۔ گیمنگ کمپنیوں کی یہ کارروائی حکومت کی جانب سے ”آن لائن گیمنگ“ کے فروغ اور ضابطوں سے متعلق بِل 2025 کو منظور کیے جانے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔