August 25, 2025 10:06 PM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے کَل شمالی بھارت، ساحلی آندھراپردیش، گجرات اور راجستھان کے کسی کسی مقام پر شدید سے انتہائی شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے
بھارتی محکمۂ موسمیات نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ساحلی آندھرا پردیش، گجرات، جموں و کشمیر، لداخ، اڈیشہ، پنجاب اور راجستھان میں کَل انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہ...