July 30, 2025 9:52 AM July 30, 2025 9:52 AM
7
خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیمISRO آج خلائی راکٹ GSLV-F16 کا استعمال کرتے ہوئے کرہ ارض کے مشاہدے سے متعلق سیٹیلائٹ NISAR کو سری ہری کوٹا سے چھوڑے گی۔
بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم آج ناسا-اسرو Synthetic Aperture Radar (NISAR) سیارچے کو آج خلا میں بھیجے گی، جو زمین کا مشاہدہ کرے گا۔ اِسے سری ہری کوٹہ میں ستیش دھون خلائی مرکز سے شام 5 بجکر 40 منٹ پر، GSLV-F16 راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا جائے گا، جس کے لیے کل دوپہر 2 بجکر 10 منٹ پر الٹی گنتی شروع ک...