August 15, 2024 9:36 PM

views 29

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر اِس مہینے کی 18 تاریخ کو کویت کے سرکاری دورے پر جائیں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر اِس مہینے کی 18 تاریخ کو کویت کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ وہ کویت کے اپنے ہم منصب عبداللہ علی الیحیٰ کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ امید ہے کہ ڈاکٹر جئے شنکر کویت کے رہنماؤں سے بھی ملیں گے۔ اُن کے اِس دورے سے دونوں ملکوں کو مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائز...

August 15, 2024 9:35 PM

views 34

ممبئی کی پارسی برادری نے آج یومِ آزادی کے ساتھ ساتھ نو روز منایا۔ نو روز، جس کا مطلب ہے ”نیا دن“، پارسی نئے سال کے پہلے دن کو کہتے ہیں

ممبئی کی پارسی برادری نے آج یومِ آزادی کے ساتھ ساتھ نو روز منایا۔ نو روز، جس کا مطلب ہے ”نیا دن“، پارسی نئے سال کے پہلے دن کو کہتے ہیں۔ اس دن پارسی کنبے آپس میں ملتے ہیں، اپنی وراثت کو اعزاز بخشتے ہیں اور نئی شروعات اختیار کرتے ہیں۔ کل رات ممبئی میں پارسی عبادت گاہوں میں Pateti دعائیہ تقریبات منعقد ...

August 15, 2024 9:33 PM

views 28

تھائی لینڈ کی Populist-Pheu-Thai پارٹی نے آج کہا ہے کہ وہ ملک کے نئے لیڈر کیلئے اپنی پارٹی کی رہنما محترمہ Paetongtarn-Shinawatra کو پارلیمنٹ میں ووٹنگ کیلئے نامزد کرے گی

تھائی لینڈ کی Populist-Pheu-Thai پارٹی نے آج کہا ہے کہ وہ ملک کے نئے لیڈر کیلئے اپنی پارٹی کی رہنما محترمہ Paetongtarn-Shinawatra کو پارلیمنٹ میں ووٹنگ کیلئے نامزد کرے گی۔ وزیر اعظم Srettha-Thavisin کو اخلاقیات سے متعلق ایک خلاف ورزی کی بنا پر، ایک عدالتی حکم کے ذریعے برخاست کئے جانے کے بعد، یہ قدم ...

August 15, 2024 3:19 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے 78 واں یومِ آزادی منانے میں ملک کی قیادت کی

ملک آج 78 واں یومِ آزادی منا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے تاریخی لال قلعہ کی فصیل پر قومی پرچم لہرایا اور مجاہدینِ آزادی اور شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے میں ملک کی قیادت کی۔ لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ ملک ہر شہید اور مجاہدِ آزادی کا مرہونِ منت ہے، جنہوں نے ملک کے ...

August 15, 2024 3:16 PM

views 34

مختلف ریاستوں میں آج یوم آزادی پورے جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی

آسام میں آج یوم آزادی پورے جوش وخروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر ہیمنت بسوا سرما نے قومی پرچم پھہرانے کی تقریب کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آسام 5 سب سے تیز ترقی کرنے والی ریاستوں میں سے ایک ہے اور ملک بھر کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے معاملے میں سرکردہ رول ادا کررہی ہے۔ انہوں نے م...

August 15, 2024 3:14 PM

views 22

مغربی بنگال میں احتجاج کرنے والے افراد پر شرپسندوں کا حملہ

مغربی بنگال کی سڑکوں پر معاشرے کے سبھی طبقات سے وابستہ افراد احتجاج کے لیے جمع ہوئے۔ یہ لوگ R G Kar میڈیکل کالج میں ایک ڈاکٹر کی وحشیانہ عصمت دری اور قتل کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔ کَل رات کولکاتہ میں جس وقت بڑی تعداد میں لوگوں کا احتجاج جاری تھا، شرپسندوں کے ایک گروپ نے اُن پر حملہ کردیا۔ وہ مبینہ ط...

August 15, 2024 11:06 AM

views 39

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کا خلاء کا درخشاں شعبہ، بھارت کو ایک مضبوط ملک بنانے میں اہم رول ادا کررہا ہے

اپنے خطاب میں وزیراعظم مودی نے کہاکہ یہ ملک ہرشہید اور مجاہد آزادی کا مقروض اور اُن کا احسان مند ہے۔   انہوں نے کہاکہ آج کا دن اُن عظیم ہستیوں کو سلام پیش کرنے کا موقع ہے جو پورے عزم کے ساتھ ملک کی حفاظت، اِس کی تعمیر اور ملک کو نئی بلندیوں تک لے جانے کیلئے وقف ہیں۔ جناب مودی نے کہاکہ ملک مجاہدین آز...

August 15, 2024 11:05 AM

views 44

سرکار اگلے پانچ برسوں میں 75 ہزار نئی میڈیکل سیٹوں کا اضافہ کرے گی

وزیراعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ آئندہ 5 برسوں میں میڈیکل سیٹوں میں 75 ہزار کا اضافہ کیا جائے گا۔ جناب مودی نے کہا کہ طلباء نے بیرون ملک طبی تعلیم کیلئے لاکھوں اور کروڑوں روپے خرچ کئے ہیں۔ لہٰذا حکومت آئندہ 5 برسوں میں میڈیکل سیٹیوں 75 ہزار کا اضافہ کرے گی۔ اس سے ملک میں طبی تعلیم تک رسائی میں اض...

August 15, 2024 11:04 AM

views 30

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے یوم آزادی کے موقع پر مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورس کیلئے بہادری کے 103 ایوارڈ کو منظوری دی ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے یومِ آزادی کے موقع پر مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اہلکاروں کو 103 شجاعت ایوارڈ دیئے جانے کی منظوری دی ہے۔ یہ ہیں: تین بعد از مرگ سمیت چار کیرتی چکر، چار بعد از مرگ سمیت 18 شوریہ چکر اور سینا میڈل شجاعت کیلئے ایک Bar۔ شجاعت کیلئے ایوارڈس میں دو بعد از مرگ سمیت...

August 15, 2024 11:03 AM

views 22

بھارت نے دلدلی زمین نیٹ ورک میں تین نئے  Ramsar مقامات کا اضافہ کیا ہے

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے کہاہے کہ بھارت نے دَلدَلی زمین کے اپنے نیٹ ورک میں مزید تین رامسَر مقامات کا اضافہ کیا ہے،  جس سے رامسَرمقامات کی تعداد 85 ہوگئی ہے۔ تمل ناڈو میں     واقع Nanjarayan Bird Sanctuary اور Kazhuveli Bird Sanctuary نیز مدھیہ پردیش میں واقع T...