August 15, 2024 11:02 AM
41
کھیلوں سے متعلق ثالثی کی عدالت نے اولمپکس سے ناہل قرار دیئے جانے کے خلاف بھارتی پہلوان ونیش پھوگاٹ کی عرضی کو خارج کردیا ہے
کھیلوں سے متعلق ثالثی عدالت CAS نے پہلوان ونیش پھوگاٹ کی اُس درخواست کو مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے پیرس اولمپکس سے نااہل قرار دیئے جانے کے معاملے کو چیلنج کیا تھا۔ اِس کے ساتھ ہی مشترکہ چاندی کا تمغہ حاصل کرنے کی اُن کی امیدیں ختم ہوگئیں۔ CAS کے ایڈہاک ڈویژن نے کیس کی سماعت کے بعد اُن کی اپیل کو...