August 16, 2024 9:32 AM

views 30

عالمی صحت تنظیم کی جانب سے ایم پوکس کو صحتِ عامہ کے لیے عالمی ایمرجنسی قرار دیے جانے کے بعد سویڈن نے اِس وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔

عالمی صحت تنظیم WHO کی جانب سے MPOX کو  صحت عامہ کیلئے عالمی ایمرجنسی قرار دیئے جانے کے ایک دن بعد سویڈن نے کل MPOX کے پہلے معاملے کی تصدیق کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سویڈن افریقی براعظم کے باہر  MPOX کے تیزی سے پھیلنے والے وائرس والا پہلا ملک بھی بن گیاہے۔ایسا مانا جارہاہے کہ مریض افریقہ کے حالیہ دورے کے...

August 15, 2024 9:50 PM

views 39

وزیر اعظم نریندر مودی نے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر شہیدوں اور مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کرنے میں ملک کی قیادت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر شہیدوں اور مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کرنے میں ملک کی قیادت کی۔ آج صبح نئی دلّی میں لال قلعہ کی فصیل پر قومی پرچم لہرانے کے بعد ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ملک کی ترقی کے مختلف پہلوؤں کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے کئی طرح کے مقاصد کا خا...

August 15, 2024 9:48 PM

views 26

مختلف ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور بیرون ملک بھارتی مشنوں میں بھی یومِ آزادی پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بھی یومِ آزادی کا جشن منایا گیا۔ اِس موقع پر ریاستی راجدھانیوں میں وزراء اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنر صاحبان نے قومی پرچم لہرایا اور عوام سے خطاب کیا۔ اترپردیش میں گورنر آنندی بین پٹیل نے لکھنؤ کے راج بھون میں قومی پرچم لہرایا اور سلامی لی۔ گورنر نے بابائے قوم م...

August 15, 2024 9:46 PM

views 24

مغربی بنگال پولیس نے کولکاتا میں ایک میڈیکل کالج اسپتال میں کل رات کے توڑ پھوڑ کے واقعے کے سلسلے میں 9 افراد کو گرفتار کیا ہے

مغربی بنگال میں کولکاتا کے RG Kar میڈیکل کالج اسپتال میں کل رات کی توڑ پھوڑ کے سلسلے میں جن 26 افراد کی نشاندہی کی گئی ہے، اُن میں سے 9 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اِدھر CBI کی ایک ٹیم، خاتون ڈاکٹر کی آبروریزی اور وحشیانہ ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کیلئے وہاں پہنچ گئی ہے۔ CBI کی ایک اور ٹیم نے...

August 15, 2024 9:46 PM

views 18

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو، کرۂ ارض کے مشاہدے کیلئے کل اپنا ایک نیا سیٹلائٹ SSLV-D3 خلا میں چھوڑے گی

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو، کرۂ ارض کے مشاہدے کیلئے کل اپنا ایک نیا سیٹلائٹ SSLV-D3 خلا میں چھوڑے گی۔ اِس سیٹلائٹ کو سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے کل صبح 9 بج کر 17 منٹ پر چھوڑا جائے گا۔ یہ اِس کی تیسری ترقیاتی پرواز ہوگی۔ سیٹلائٹ کو چھوڑے جانے سے 6 گھنٹے پہلے الٹی گنتی شروع ہوجائے گ...

August 15, 2024 9:43 PM

views 18

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج شام راشٹرپتی بھون میں ایک استقبالیے کا اہتمام کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج شام راشٹرپتی بھون میں ایک استقبالیے کا اہتمام کیا۔ اِس موقع پر نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ بھی موجود تھے۔ اِس کے عل...

August 15, 2024 9:42 PM

views 28

متحدہ عرب امارات میں بھارتی برادری کے لوگوں نے کئی مقامات پر بھارت کا 78واں یومِ آزادی پورے جوش وخروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا

متحدہ عرب امارات میں بھارتی برادری کے لوگوں نے کئی مقامات پر بھارت کا 78واں یومِ آزادی پورے جوش وخروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا۔ ابوظبی میں بھارتی سفارتخانے، دوبئی میں قونصل جنرل اور مختلف دیگر مقامات پر اِس موقع پر پرچم کشائی کی تقریبات منعقد کی گئیں اور ثقافتی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا...

August 15, 2024 9:40 PM

views 26

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کَل سے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے دو دن کے دورے پر رہیں گے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کَل سے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے دو دن کے دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے پہلے دن جناب دھنکھڑ تلنگانہ میں حیدرآباد میں Kanha Shanti Vanam جائیں گے۔ اپنے دورے کے دوسرے دن نائب صدر جمہوریہ آندھراپردیش میں Nellore میں اکشر ودیالیہ کیمپس اور ہنرمندی کے فروغ سے متعلق مرکز، سو...

August 15, 2024 9:38 PM

views 33

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج نئی دلّی میں وبا پھیلانے والے حشرات کی نگرانی سے متعلق قومی نظام- NPSS کا افتتاح کیا

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج نئی دلّی میں وبا پھیلانے والے حشرات کی نگرانی سے متعلق قومی نظام- NPSS کا افتتاح کیا۔ جناب چوہان نے اس بات کو اجاگر کیا کہ NPSS کے ذریعہ، کسان مختلف اقسام کے جراثیم کُش اور کیڑے مار دواؤں سے واقف ہوسکیں گے اور ان کے مضر اثرات سے اپنی فص...

August 15, 2024 9:37 PM

views 37

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے R.G. Kar میڈیکل کالج اسپتال میں توڑ پھوڑ کے کل رات کے واقعے کیلئے BJP اور بائیں بازو کی پارٹیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے R.G. Kar میڈیکل کالج اسپتال میں توڑ پھوڑ کے کل رات کے واقعے کیلئے BJP اور بائیں بازو کی پارٹیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ انھوں نے آج کولکاتا میں ایک پروگرام کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ شر پسند، احتجاج کرنے والے طلبا کی تح...