ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 1, 2025 3:06 PM

printer

کرکٹ میں، لندن کے Oval میدان میں بھارت دوسرے دن انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں کل کے اسکور 6 وکٹ پر 204 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا

لندن کے Kennington Oval کے میدان میں اینڈرسن تیندولکر ٹرافی کے پانچویں ٹیسٹ میچ کے آج دوسرے دن بھارت، میزبان انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹ پر 204 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ کَل جب کھیل ختم ہوا، تو Karun Nair 52 رَن پر اور واشنگٹن سُندر 19 رن پر کھیل رہے تھے۔ اِن دونوں کے درمیان اب تک 51 رن کی ساجھیداری ہوچکی ہے۔ اس سے پہلے سائی سُدرشن نے 38 رن اسکور کئے۔