تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے اسکولی تعلیم میں قومی تعلیمی پالیسی-2020 کو نافذ کئے جانے کے سلسلے میں ایک جائزہ میٹنگ کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب پردھان نے کہا کہ وزارت، تعلیمی نظام کو جدید بنانے اور علم حاصل کرنے کے عمل کو پرمسرت اور طلباء پر مرکوز بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزرت، ملک کے بچوں کو عالمی معیار کی اسکولی تعلیم فراہم کرائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بچے وکست اور سمرِدھ بھارت کے محرّک ہیں، لہذا ہر طالب علم کو قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے دور رَس اثرات سے فائدہ ملنا چاہئے۔×
Site Admin | September 19, 2025 9:59 AM | DHARMENDRA-NEP 2020
تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے اسکولی تعلیم میں قومی تعلیمی پالیسی-2020 کو نافذ کئے جانے کے سلسلے میں ایک جائزہ میٹنگ کی۔
